پیلی چٹھی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - (ہندو) منگنی کا رقعہ، شادی پتر جو زرد رنگ یا ہلدی کے رنگ کے چھینٹے دیے ہوئے کاغذ پر لکھا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - (ہندو) منگنی کا رقعہ، شادی پتر جو زرد رنگ یا ہلدی کے رنگ کے چھینٹے دیے ہوئے کاغذ پر لکھا جاتا ہے۔